چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل) اسلام آباد میں دو جلسوں سے خطاب کریں گے

جمعہ جولائی 23:54

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل) اسلام آباد میں دو جلسوں سے خطاب کریں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 جولائی2018ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان (کل) ہفتہ کو اسلام آباد میں دو جلسوں سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق عمران خان این اے 54 میں آئی ٹین کے علاقے میں جبکہ این اے 52 کے علاقے ترامڑی چوک میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔