تعلیمی بورڈ بہاولپور کے زیر اہتمام منعقدہ امتحان میٹرک سالانہ 2018کے نتائج کا اعلان آج ہوگا
ہفتہ 21 جولائی 2018 00:00
(جاری ہے)
اسی طرح سائنس گروپ بوائز میں ابوذر سعیدرولنمر 803917گونمنٹ ماڈل ہائی سکول چشتیاں نے 1085 نمبر لیکر پہلی ،رانا محمد ذکاء اللہ شاہد رول نمبر 803689چشتیاںسائنس سکول چشتیاں نے 1084 نمبر لیکر دوسری اور عمر ناصررول نمبر 832745نیشنل گیریژن سیکنڈری سکول رحیم یار خان نے 1078نمبر لیکر تیسر پوزیشن حاصل کی ۔
سائنس گرلز میںعائشہ علی رول نمبر 738208الہدی گرامر سکول گرلز رحیم یار خان نے 1084 نمبر لیکر پہلی ،اریبہ ارشاد رول نمبر 833393شیخ زید گرلز ہائیر سیکنڈری پبلک سکول رحیم یار خان نے 1083نمبر لیکر دوسری جبکہ ثناء لیاقت رول نمبر 833376شیخ زید گرلز ہائیر سیکنڈری پبلک سکول رحیم یار خان نے 1082 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔میٹرک آرٹس گروپ بوائز میںنعمت اللہ رحیم رول نمبر 716783 بہاول پور نے 988 لیکر اول ،محمد عمران رول نمبر 814975دارالعلوم مدنیہ ماڈل ٹائون بی بہاولپور نے 980 نمبر لیکر دوم ،محمد عباس رول نمبر 717366گورنمنٹ صادق ڈین ماڈل ہائی سکول بہاولپور نے 974 نمبر لیکر سوئم پوزیشن حاصل کی ۔آرٹس گرلز میں ماریہ رحیم723965گورنمنٹ گرلز ہائی سکول حاصل پور اولڈ اور تنزیلہ دختر عاشق حسین رول نمبر 819057گورنمنٹ گرلزہائی سکول سید امام شاہ ملتانی گیٹ بہاولپورنے 1020 نمبر حاصل کرکے مشترکہ طور پر پہلی ،خدیجتہ الکبری رول نمبر 720966 گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول نور پور نورنگا بہاولپور نے 1017نمبر لیکر دوسری جبکہ شکیلہ بی بی رول نمبر 711592گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 79/1-Lہارون آباد نے 1004 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کیمزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.