صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور۔19 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء)مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ کچھ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی 164 سے 170 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کیلا 63 سی65 روپے فی درجن ، کھجور ایرانی 144 سی150 روپے‘آم انور رٹول 101 سے 105‘آم دوسہری67سے 70 ‘آم سندھڑی77 سی80روپے اورآڑو63 سی65 فی کلو فروخت ہوا۔