پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا جائیگا

ہفتہ 21 جولائی 2018 07:10

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا ..
عارفوالا۔19جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغ سے آگاہی کا عالمی دن 22جولائی کو منایا جائیگا،جس کا مقصدانسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے ماہرین صحت اورنیوروسرجنز دماغی بیماریوں سے بچائو کے متعلق معلومات فراہم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :