سلک روڈ انیشی ایٹوسمیت یو اے ای اور چین کے درمیان تیرہ معاہدوں پر دستخط

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:00

ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) چین اور ابو ظہبی نے تیرہ معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری بڑھانے اور تجارتی روابط مضبوط بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چین کے صدر شی جن پنگ ابو ظہبی پہنچے تھے۔ یہ معاہدے توانائی، ای کامرس، زراعت اور ماہی گیری کے شعبوں میں کیے گئے۔ علاوہ ازیں چین کا سلک روڈ انیشی ایٹو بھی معاہدوں کا ایک حصہ ہے۔

متعلقہ عنوان :