امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 21 جولائی 2018 12:50

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ
نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک میںویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے بعد اگست کے لیے سودے 1.50 ڈالر بڑھ کر 70.96 ڈالر فی بیرل رہے۔ستمبر کے لیے سودے 14 سینٹ بڑھ کر 68.38 ڈالر فی بیرل طے پائے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 53 سینٹ اضافے کے ساتھ 73.11 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :