پی ٹی وی کے کرنٹ افیئرز ڈویژن نے آئندہ عام انتخابات 2018ء کے دوران کوآڈینیشن کیلئے رشید خان نیازی کو رابطہ افسر اور ترجمان مقرر کردیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 13:33

پی ٹی وی کے کرنٹ افیئرز ڈویژن نے آئندہ عام انتخابات 2018ء کے دوران کوآڈینیشن ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) کے کرنٹ افیئرز ڈویژن نے آئندہ عام انتخابات 2018ء کے دوران کوآڈینیشن کے لئے رشید خان نیازی کو رابطہ افسر اور ترجمان مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رشید خان نیازی ڈپٹی کنٹرولر کرنٹ افیئرز سے فون نمبرز 0300-9189183 اور 051-9202341 پر کسی بھی قسم کی معلومات کے حوالے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :