سوات میں انتخابی سرگرمیاں عروج پرپہنچ گئیں

ہفتہ 21 جولائی 2018 13:33

سوات میں انتخابی سرگرمیاں عروج پرپہنچ گئیں
سوات۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) انتخابات سے چند روز قبلسوات میں انتخابی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے جلسے جلوسوں میںتیزی آگئی ‘ جگہ جگہ انتخابی جلسے جلوس جاری ہیں۔

(جاری ہے)

ہر جگہ پارٹی پرچموں اور امیدواروں کے پوسٹر آویزاں ہیں۔ اے این پی پی کی5کی جانب سے مینگورہ شہر میں موٹر کار ریلی نکالی گئی۔