جامعہ صوابی میں ایک روزہ کوالٹی انہانسمنٹ سیل کا ورکشاپ کا انعقاد
ہفتہ 21 جولائی 2018 13:33
(جاری ہے)
ورکشاپ کے ابتداء میں ڈپٹی ڈائریکٹر کیو ای سی راشد سہیل نے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا ورکشاپ کے ریسورس پرسن عبدالولی خان یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر جاوید اقبال تھے جنہوں نے انتہائی عمدہ اور بہترین انداز میں ورکشاپ کے موضوع پر تفصیلی گفتگو کی۔
اس موقع پر انہوں نے جامعہ صوابی کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی کاوشوں کو سراہا جن کی بدولت اس ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ورکشاپ میں جامعہ صوابی کے تمام نئے شعبہ جات اور الحاق شدہ کالجزسے پروگرام ٹیم ممبرز کو چنا گیا تھا تاکہ مستقبل میں وہ اپنے متعلقہ شعبہ جات میں اس عمل کو یقینی بناسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.