سوات میں چاروزہ پولیومہم 6 اگست کو شروع ہوگی

ہفتہ 21 جولائی 2018 13:52

سوات میں چاروزہ پولیومہم 6 اگست کو شروع ہوگی
سوات۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) سوات میں 6اگست سے شروع ہونے والی چاروزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں‘ 30یونین کونسلوں میں مہم کے دوران ایک لاکھ بیس ہزار تین سو تین گھرانوں میں موجود 223089بچوں کو گھر گھر جاکر پولیو قطرے پلائے جائیںگے‘ ضلعی انتظامیہ نے اس مہم کیلئے 722ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔

متعلقہ عنوان :