ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

ہفتہ 21 جولائی 2018 14:55

ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) ایوان بالا کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ ہفتہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ملک میں موجودہ امن و امان اور سیاسی صورتحال پر تحریک پر بحث سمیٹی گئی۔

متعلقہ عنوان :