پنجاب یونیورسٹی نے نعیم عباس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 21 جولائی 2018 16:17

پنجاب یونیورسٹی نے نعیم عباس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) پنجاب یونیورسٹی نے نعیم عباس ولد غلام حسنین کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’ٹیزی سلج کا این ایروبک کو ڈائجشن طریقے سے ماحول دوست استعمال‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :