پنجاب یونیورسٹی نے نعیم عباس کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:03

لاہور۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء)نجاب یونیورسٹی نے نعیم عباس ولد غلام حسنین کوانوائرنمنٹل سائنسز کے مضمون میں ان کے’’ٹیزی سلج کا این ایروبک کو ڈائجشن طریقے سے ماحول دوست استعمال‘‘کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ہے۔