پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغی صحت سے آگاہی کا عالمی د ن (کل ) منایا جائے گا

ہفتہ 21 جولائی 2018 17:26

پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغی صحت سے آگاہی کا عالمی د ن (کل ) منایا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں دماغی صحت سے آگاہی کا عالمی د ن کل (اتوار)کو منایا جائے گا،جس کا مقصدانسانی دماغ کی اہمیت اور بیماریوں کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے، اس سلسلہ میں ملک بھر میں سیمینارز ،واکس اور لیکچرز اور آگاہی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس سے ماہرین صحت اورنیوروسرجنز دماغی بیماریوں سے بچائو کے متعلق معلومات فراہم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :