برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی

ہفتہ 21 جولائی 2018 18:09

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید12روپے فی کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے کمی سے 170روپے فی کلو رہی۔پرچون سطح پر زندہ برائلر کی قیمت 117روپے اور فارمی انڈی92روپے فی درجن پر فروخت ہوئے۔