امام احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے اورجانشین مفتی اعظم ہند تاج الشریعہ مولانامفتی محمد اختر رضا خان بریلوی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 75سال تھی

ہفتہ 21 جولائی 2018 18:18

امام احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے اورجانشین مفتی اعظم ہند تاج الشریعہ ..
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جولائی2018ء) امام احمد رضا بریلوی کے پڑپوتے اورجانشین مفتی اعظم ہند تاج الشریعہ مولانامفتی محمد اختر رضا خان بریلوی انتقال کر گئے مرحوم کی عمر 75سال تھی ، انتقال کے بعد عالم اسلام ایک عظیم علمی و روحانی شخصیت سے محروم ہو گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق مولانا اختر رضا بریلوی طویل عرصے سے علیل تھے، مولانا محمد اختر رضا خان کے والد محمد ابراہیم خان، امام احمد رضا خان کے صا حبز ادے محمد حامد رضا خان کے فرزند ارجمند تھے۔

متعلقہ عنوان :