جا وید اختر و شبا نہ اعظمی کی جانب سے جھا نوی کپو ر کی ادا کاری کی تعریف
ہفتہ 21 جولائی 2018 21:13
(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ دونوں اداکاروں جھانوی اور ایشان نے نا قا بل یقین حد تک بہترین اداکاری کی۔
جا وید اختر نے فلمسا ز ششانت کھیتن کی تعریف کر تے ہو ئے لکھا۔مجھے پو را یقین ہے کہ فلم’’’دھڑک‘‘ ہر کسی کو پسند آئے گی،میں نے فلم دیکھی ہے اور دوبارہ بھی دیکھوں گا۔شبا نہ عا ظمی نے انسٹا گر ام پر سری دیوی کے ساتھ لی گئی اپنی ایک تصو یر شیئر کی ہے اور لکھا ہے’’سری دیوی تمھا ری بیٹی جھا نو ی کی پہلی فلم کے لیے تمھیں مبا رک ہو۔تمھیںبہت فخر ہو گامتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.