Live Updates

انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے تحریک اںصاف کی حمایت کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 21 جولائی 2018 20:08

انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 جولائی2018ء) انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب، سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے تحریک اںصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے کہا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔

(جاری ہے)

انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب، سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے تحریک اںصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے کہا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔

اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔ انتخابات سے قبل عمران خان ایک اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب، سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی نے تحریک اںصاف کی حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سجادہ نشین بری امام پیر سید علی گیلانی سے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری نے ملاقات کی جس میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔

زلفی بخاری سے ملاقات میں سجادہ نشین بری امام سید علی گیلانی نے کہا کہ ہم عمران خان کے منشور سے مکمل ا تفاق کرتے ہیں اور اسلام آباد میں عمران خان کی مکمل حمایت کریں گے۔اس موقع پر عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سجادہ نشین بری امام سرکار پیر سید علی گیلانی کی حمایت کرنے پر مشکور ہیں ۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات