میثاق جمہوریت کو سمجھنے کیلئے عقل اور شعور کی ضرورت ہے، سید نیر حسین بخاری
بلاول بھٹو زرداری کے شاندار استقبال دیکھ کر عمران نیازی کے اوسان خطا ہو چکے ہیں،مختلف وفود سے گفتگو
ہفتہ 21 جولائی 2018 22:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آج کا نوجوان باشعور ہے بہتر تجزیہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی گالی اور الزام تراشی کو سیاست سمجھتے ہیں جس سے نوجوان نسل بیزار ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی تربیت ان کی عظیم والدہ اور عالمی رہنما محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے کی تھی یہی وجہ ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے منشور کے ذریعے ملک کے ہر طبقے کی اپنی طرف توجہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ عمران نیازی کی تربیت ہی بال ٹمپرنگ سے ہوئی ہے اس لئے وہ سیاست میں بھی گالی اور الزام تراشی کی ٹمپرنگ کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.