تھا نہ شہزاد ٹا ئون اور تھا نہ شمس کالو نی پولیس کی کارروائی، ڈکیتی،سٹریٹ کر ائم میں ملوث 6ملزمان گرفتار

ہفتہ 21 جولائی 2018 23:45

تھا نہ شہزاد ٹا ئون اور تھا نہ شمس کالو نی پولیس کی کارروائی، ڈکیتی،سٹریٹ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2018ء) تھا نہ شہزاد ٹا ئون اور تھا نہ شمس کالو نی پولیس نے ڈکیتی اور سٹریٹ کر ائم میں ملوث دوگر وہ کے 06ملزمان کو گرفتارکر کے ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ معہ ایمو نیشن ، چھینی گئی نقدی ، مو با ئل فون بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لئے، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی کو سراہا ہے، انہو ںنے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف سخت کا رروائیا ں عمل میں لا تے ہو ئے شہر یو ں کو ریلیف مہیا کر یں ۔

پولیس ترجمان کے مطا بق تھا نہ شہزاد ٹا ئون پولیس کو اطلا ع مو صو ل ہو ئی کہ ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث ایک گروہ مو ضع بٹا لہ اسلام آ باد ویر ان جگہ میں مسلح ڈکیتی کی نیت سے مو جو دہے اگر بر وقت کا رروائی کی جا ئے تو کا میا بی یقینی ہے اور ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہو سکتا ہے، اس اطلا ع پر ایس پی رورل زون لیا قت حیا ت نیازی نے ایس ایچ او تھا نہ شہزاد ٹا ئون انسپکٹر اطہر خا ن کی زیر نگر انی سب انسپکٹر غلا م محمد ، اے ایس آئیز عارف حسین ، مو من خان ، محمد افضل معہ دیگر ملازمان پر مشتمل پولیس ٹیم تشکیل دے کر ملزمان کی گرفتار ی کا ٹا سک دیا ، پولیس ٹیم نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے ڈکیت گر وہ کے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا، ملزمان میں محمد مرسلین ولد سکندر شیر سکنہ بٹا لہ کا لو نی اسلام آ باد ، امجد ولد امیر خا ن، رجب علی ولد پر ویز اختر اور شیر زادہ ولد محمد فیا ض سا کنا ہا ئے بٹا لہ اسلام آ باد شامل ہیں ، ملزمان سے چار عددپسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد ہوئے جن کے خلاف مقدمہ نمبر 165/18بجر م 399/402/A-O،13/20/65 ت پ ،مقدمہ نمبر 166/18بجر م A-O،13/20/65، مقدمہ نمبر 167/18بجر م A-O،13/20/65 اور مقدمہ نمبر 168/18بجر مA-O،13/20/65 تھا نہ شہزاد ٹا ئون اسلام آ باد درج کر لیے جن سے مزید تفتیش جار ی ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء تھا نہ شمس کا لو نی پولیس کے ایس ایچ او سب انسپکٹر لیا قت علی ، اے ایس آئی اختر علی معہ دیگر ملازمان نے سٹر یٹ کر ائم کی وارداتو ں میں ملوث دو ملزمان وقار علی ولد ذوالفقار علی سکنہ ڈہو ک مٹکیا ل راولپنڈی اور عمیر علی ولد جاوید اختر سکنہ ڈہو ک رتہ راولپنڈی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی ، مو با ئل فون اور پسٹل بر آمد کرلیا ، ملزمان کے زیر استعمال مو ٹر سائیکل بھی قبضہ پولیس میں لے لیا ، ملزمان نے تھا نہ شمس کا لو نی اور آ ئی جے پی روڈ پر دو وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ، مزید تفتیش جا ر ی ہے،علا وہ ازیں سی آئی اے پولیس کے اے ایس آئی محمد اشرف نے ملزم محمدارشد سے مو با ئل فون ما لیتی 30ہزارروپے کا بر آمد کرلیا، سب انسپکٹر ربنو از نے ملزم سرفراز سے 200گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی، شہزاد ٹا ئون پولیس کے اے ایس آئیز فیا ض اکبر اور محمد افضل نے ملزمان کر یم اللہ اور اختر علی سے پسٹل 30بور ، 12بو ر گن بر آمد کرلی۔

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمن بگو ی نے پولیس ٹیمو ں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیاہے۔ انہو ںنے کہا کہ تما م افسران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائیوں کے عمل میں تیز ی لا تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں تا کہ شہر یو ں کو ریلیف مہیا کیا جاسکے۔