Live Updates

�و لا ئی کو پور ی قوم ایک مرتبہ پھر شیر پر مہر لگا کر ترقی وخوشحالی کے سفر کو جا ر ی رکھے گی ، محمد شہبازشریف

اتوار 22 جولائی 2018 00:10

سرگودھا۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) ٖٴْمر کز ی صد ر مسلم لیگ ن میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ 25جولائی کو پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین د ن ہو گا کیونکہ ایک مرتبہ پھر پور ی قو م مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیابی سے ہمکنا ر کر ے گی۔25جو لا ئی کو پور ی قوم ایک مرتبہ پھر شیر پر مہر لگا کر ترقی وخوشحالی کے سفر کو جا ر ی رکھے گی ۔

13جولائی کو قا ئد مسلم لیگ محمد نوازشر یف اور مریم نو از کو لند ن سے لاہور آنے پر تمام تر مسائل سے دوچا کر کے اخلاقی ا قدار اور انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی گئی ۔مسلم لیگی کار کنو ں پر دہشت گر د ی کے مقد ما ت بنا ئے گئے مسلم لیگ اور میاں محمد نو ازشر یف نے قو م کو مسائل اور بحرا نو ں سے نجات د لا ئی پاکستان کی تاریخ میں جتنے ترقیاتی کا م مسلم لیگ ن کے سابقہ دور حکو مت میں ہو ئے ا ن کی کو ئی مثا ل نہیں ملتی عمران خان در اصل الزا م خا ن ہیں و ہ نوجوا نو ں کو گمرا ہ کر کے تبدیلی کے نعرے لگا ر ہا ہے لو ٹے اکھٹے کر کے ملک میں کونسی تبدیلی آ ئے گی پو ری قو م جانتی ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے میٹرو اورنج ٹرین لیپ ٹاپ سکیم سمیت لا تعداد انقلابی اقدا ما ت اٹھا ئے جن کا فا ئد ہ تمام طبقات کو ہوا ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارانہوںنے بھاگٹانوالہ اوربے نظیر پا ر ک سلانوا لی میں ایک بڑے عوامی اجتما ع سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔اس موقع پر ضلعی صد ر مسلم لیگ چو ہد ر ی شاہ نواز رانجھا امیدوار حلقہ این ای89محسن شاہنواز رانجھاء پی پی 75عمر کلیاراین ای91 ڈاکٹرذوالفقارعلی بھٹی امیدوار پی پی 79را نا منورغو ث سمیت، اہم شخصیا ت بھی موجودتھی ۔ محمد شہبازشر یف نے اپنے خطاب میں مز ید کہا کہ 25جو لا ئی کو عا م انتخا با ت کے موقع پر ا گر ہما رے مینڈیٹ کو تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو اسے کسی صورت بر داشت نہیں کیا جا ئے گا ا گر شفاف اور منصفانہ الیکشن ہو ئے تو مسلم لیگ ن مر کز اور صو بو ں میں حکومت بنا ئے گی کیونکہ خیبر سے کر اچی تک پور ی قو م کے سامنے عمران خا ن کی تبدیلی کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہو گئے ہیں صوبہ خیبر پختونخواہ میں نہ ہسپتا ل ہیں نہ سکو ل نہ سڑکیں صوبہ کے لو گ تمام سہو لیات سے محروم ہیں عمران خا ن جھوٹ اور مکاری کی سیاست کر کے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونک ر ہے ہیں نیب کو پشاور کے بی آر ٹی منصوبے کا بھی نو ٹس لینا چاہیے جس کی لا گت 38ار ب رو پے سے بڑھ کر 68ار ب رو پے تک پہنچ گئی ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات