ایفی ڈرین کا نشہ کیا ہے ،یہ انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے،جانئیے اس رپورٹ میں
ایفی ڈرین ایک نشہ آور کیمیکل ہے، یہ عموماً کھانسی کے شربت میں استعمال ہوتا ہے لیکن اس کیمیکل کو اگر ہیروئن میں ملا دیا جائے تو اس کے اثرات میں 10 گنا اضافہ ہوجاتا ہے
سید فاخر عباس اتوار 22 جولائی 2018 00:25
(جاری ہے)
تاہم اب سے کچھ دیر پہلے انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج عدالت میں پہنچ گئے۔جج نے تمام ملزمان کو کٹہرے میں بلایا اور فیصلہ سناناشروع کر دیا۔
ایفیڈرین کیس میں حنیف عباسی کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔جس کے بعد حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سےگرفتار کرلیا گیا۔اس حوالے سے اکثر قارئین یہ جاننا چاہتے ہیں کہ ایفی ڈرین کیا ہے ،اسکا نشہ کیا ہوتا ہے اور اس کے انسانی جسم پر کیا اثرات ہوتے ہیں۔اس موقع ایفی ڈرین ایک نشہ آور کیمیکل ہے، یہ عموماً کھانسی کے شربت میں استعمال ہوتا ہے لیکن اس کیمیکل کو اگر ہیروئن میں ملا دیا جائے تو اس کے اثرات میں 10 گنا اضافہ ہوجاتا ہے۔ایفی ڈرین سے ایسی گولیاں بھی بنائی جاتی ہیں جنھیں نوجوان لڑکے لڑکیاں پارٹیوں کے دوران استعمال کرتے ہیں۔ یہ گولیاں انہیں ’’ایکٹو‘‘ کردیتی اور یہ تھکے بغیر گھنٹوں ناچتے رہتے ہیں۔ یہ گولیاں ’’موڈایلی ویٹر‘‘ بھی کہلاتی ہیں۔ ڈانس ڈرگ کےنام سےمشہور اس دوا کو نوجوان ذہن و جسم کی عارضی چستی کےشوق میں استعمال کرتےہیں جبکہ ماہرین کا کہنا ہے اس نشےکی لت سےچھٹکارہ پانا آسان نہیں۔یاد رہے کہ پاکستان میں وزارتِ صحت ادویات ساز کمپنیوں کو ایفی ڈرین کا کوٹہ جاری کرتی ہے۔ اس کوٹے کی حد 500 کلوگرام ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.