فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو تباہ کن ٹکرائو سے بچنا چاہئے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اتوار 22 جولائی 2018 04:00

اقوام متحدہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) اقوام متحدہ کے سیکرٹری انتونیوگتریز نے کہا ہے کہ فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو ایک دوسرے تباہ کن ٹکرائو سے بچنا چاہئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو احتجاج کے دوران چار فلسطینیوں کی شہادت پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے انتونیو گتریز نے کہا کہ انہیں غزہ اور جنوبی اسرائیل میں بڑھتی ہوئی کشیدہ صورتحال پر تشویش ہے۔