کرائے دار نے رنبیر کپور پر 50لاکھ روپے ہرجانے کا کیس دائر کر دیا
رنبیر کپور نے معاہدے کی پاسداری نہ کرتے ہوئے مقررہ وقت پورا ہونے سے قبل ہی گھر خالی کرنے کا حکم دیدیا
اتوار 22 جولائی 2018 11:40
(جاری ہے)
شیتل کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے رنبیر کپور سے یہ اپارٹمنٹ ماہانہ 4 لاکھ روپے کرائے پر ایک سال کیلئے حاصل کیا تھا اور اس کیلئے انہوں نے 24 لاکھ روپے بطور بیعانہ جمع کروایا تھا لیکن رنبیر کپور نے معاہدے کی پاسداری نہ کرتے ہوئے مقررہ وقت پورا ہونے سے قبل ہی گھر خالی کرنے کا حکم دیدیا۔
اس معاملے پر رنبیر کپور نے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا انہوں نے شیتل کو اپارٹمنٹ خالی کرنے کیلئے نہیں کہا بلکہ انہوں نے اپنی مرضی سے اسے خالی کیا ہے اور 3 مہینے کا کرایہ بھی ادا نہیں کیا جسے بیعانے کی رقم سے کاٹ لیا گیا ہے، کیس کی اگلی سماعت 28 اگست کو ہو گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.