گزشتہ مالی سال 2917-18ء کے دوران چینی کی قومی برآمدات میں 215.52 فیصد کا اضافہ

اتوار 22 جولائی 2018 12:20

اسلام آباد ۔22 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) گزشتہ مالی سال 2917-18ء کے دوران چینی کی قومی برآمدات میں 215.52 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران چینی کی برآمدات کا حجم 508 مین الر تک پہنچ گیا جبکہ مالی سال 2016-17ء کے دوران 161 ملین ڈالر مالیت کی چینی برآمد کی گئی تھی۔ اس طرح مالی سال 2016-17ء کے مقابلہ میں مالی سال 2017-18ء کے دوران چینی کی ملکی برآمدات میں 347 ملین ڈالر یعنی 215.52 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :