تحریک حریت کی نظربندحریت پسندوں کو طبی سہولت فراہم نہ کرنے کی شدید مذمت
عبدالرحمان تانترے پر نظربندی کے دوان فالج کا حملہ ہوا اور بشیر احمد صوفی دل کے عارضے میں مبتلا ہیں
اتوار 22 جولائی 2018 12:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ یہ دونوں مختلف عارضوں میں مبتلا تھے اوررہائی کے دوران دونوں صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں زیرِ علاج رہے اور کسی تنظیمی یا سیاسی سرگرمی سے بالکل لاتعلق رہے لیکن 3ماہ کی رہائی کے بعد بارہ مولہ کی پولیس نے اُن کو تھانے پر بلا کر حبس بے جا میں رکھا اورایک بار پھر کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت کوٹ بھلوال جیل منتقل کردیا۔
ترجمان نے کہاکہ اب جیل میں ان کی صحت بہت حد تک بگڑچکی ہے لیکن جیل انتظامیہ کی طرف سے کوئی طبی امداد فراہم نہ کرنے کی وجہ سے لواحقین اُن کی زندگی کے حوالے سے تشویش میں مبتلا ہیں۔ یاد رہے چنددن قبل بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے نور خان مناسب طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے نظربندی کے دوران شہید ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.