فلم انڈسٹری میں لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارائوں کی جگہ کراچی کی نئی اداکارائوں نے لے لی

اتوار 22 جولائی 2018 12:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) فلم انڈسٹری میں لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارائوں کی جگہ کراچی کی نئی اداکارائوں نے لے لی ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل فلم انڈسٹری پر لاہور سے تعلق رکھنے والی اداکارائوں صائمہ نور، میرا، ریشم، ثناء، زارا شیخ، نرگس، مدیحہ شاہ، لیلیٰ، نرما اور مونا لیزا سمیت دیگر کا راج تھا اور ہر فلم میں ان اداکارائوں میں سے کوئی نہ کوئی مرکزی کردار نبھا رہی ہوتی تھی۔لیکن اب کراچی کی اداکارائوں مائرہ خان، ماورا حسین، عروہ حسین، مہوش حیات، مایاعلی، عائشہ عمر ، نیلم منیر ، سونیا حسین اور دیگر نے یہ جگہ سنبھال لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :