حنیف عباسی منشیات فروخت کر رہے تھے لیکن پکڑے گئے ،ْشیخ رشدی

اتوار 22 جولائی 2018 13:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حنیف عباسی منشیات فروخت کر رہے تھے لیکن پکڑے گئے۔

(جاری ہے)

ایفی ڈرین کوٹا کیس میں حنیف عباسی کی سزا پر رد عمل دیتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایفی ڈرین کوٹا کیس اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔شیخ رشید احمدنے کہا کہ حنیف عباسی منشیات فروخت کر رہے تھے لیکن پکڑے گئے۔

متعلقہ عنوان :