Live Updates

نگران وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر اظہار افسوس

اتوار 22 جولائی 2018 17:10

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2018ء) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار اکرام اللہ گنڈہ پور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک اور نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے پی ٹی آئی کے امیدوار اکرام اللہ گنڈہ پور کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا اور اکرام اللہ گنڈہ پور کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیاہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات