شفاف انتخابات کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں ،انتخاب عالم سوری
پولنگ اسٹیشنز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جائیں ،صدرہیو من رائٹس نیٹ ورک کراچی چیپٹر
اتوار 22 جولائی 2018 17:50
(جاری ہے)
انتخاب عالم سوری نے کہا کہ شفاف انتخابات کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں ۔
پولنگ اسٹیشنز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں ۔پولنگ کے عملے کو وقت کاپابند بنایاجائے اور پولنگ اسٹیشنز میں بیلٹ پیپرز کی بروقت ترسیل یقینی بنائی جائے۔راجا عارف سلطان نے کہا کہ 2018کے انتخابات مثالی شفاف انتخابات ہونے چاہئیں ۔پولنگ مقررہ وقت پر شروع اور مقررہ وقت پرختم ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ ہیومن رائٹس نیٹ ورک کا الیکشن مانیٹرنگ سیل شفاف انتخابات کی مانیٹرنگ کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.