پاکستان نے اپنی45سالہ ون ڈے میچز کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ قائم کردیا
گرین شرٹس نے زمبابوے کو جیت کے لیے 365رنز کاہدف دیا
اتوار 22 جولائی 2018 18:19
(جاری ہے)
جارح مزاج فخر زمان 168 کے مجموعی اسکور پر 85 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے جب کہ انہوں نے اپنی اننگز میں 1 چھکا اور 10 چوکے لگائے۔
پاکستانی کی دوسری وکٹ اوپنر امام الحق کی گری جو 110 رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے جبکہ یہ ان کے کیریئر کی چوتھی سنچری تھی۔ چوتھے نمبر پر بیٹنگ کےلئے آنےوالے شعیب ملک نے جب تیسر ا رن مکمل کیا تو وہ پاکستان کےلئے 7000رنز سکور کرنےوالے آٹھویں کھلاڑی بنے ، آ ل راﺅنڈر18رنز بنا کر پوویلین لوٹے،آصف علی بھی زیادہ لمبی باری نہیں کھیل پائے اور18رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے ،بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنے ون ڈے کیریئر کی8ویں سنچری مکمل کی اور پاکستان نے مقررہ50اوورز میں4وکٹوں پر364رنز سکور کیے،بابر اعظم106اور کپتان سرفراز احمد6رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ رہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.