آئی جی سندھ پولیس امجدجاویدسلیمی (آج) کاٹی کا دورہ کریں گے

اتوار 22 جولائی 2018 18:50

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ امجدجاویدسلیمی کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری(کاٹی) کے عہدیداران اورلاء اینڈ آرڈر اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ندیم خان کی دعوت پر (آج) پیر 23 جولائی کو دوپہر ایک بجے کاٹی کا دورہ کرینگے۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ اس موقع پر کاٹی کے ممبران سے خطاب بھی کرینگے۔

متعلقہ عنوان :