نیشنل اسٹیڈیم کا ترقیاتی کام دسمبر میں مکمل ہوگا
نئے سرے سے تعمیرہونگی،چھتوں کا میٹریل جرمنی سے آئے گا‘آئندہ پی ایس ایل سے قبل ہی پورا نیشنل اسٹیڈیم نئے روپ میں نظر آئے گا‘نیسپاک انجینئر
اتوار 22 جولائی 2018 19:20
(جاری ہے)
انھوں نے بتایا کہ چیئرمین باکس اے اور بی کو اکٹھا کردیا گیا ہے، ڈریسنگ روم پہلے ہی مکمل کرلیا گیا تھا، اسٹینڈز میں نئی کرسیاں بھی لگائی جائیں گی،دوسرے مرحلے کاتمام کام دسمبر میں مکمل کرلیا جائے گا،آئندہ پی ایس ایل سے قبل ہی پورا نیشنل اسٹیڈیم نئے روپ میں نظر آئے گا،نہ صرف عمارت اور اسٹینڈز بلکہ وینیو میں موجود تمام سہولیات عالمی معیار کے مطابق ہونگی۔
یاد رہے کہ 9سال کے طویل عرصے بعد پی ایس ایل فائنل کی بدولت کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹرز کی آمد ہوئی تھی،اس میلے کا کامیاب انعقاد ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کو بھی قائل کرنے میں آسانی ہوئی،کیریبیئنز نے یہاں 3ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.