چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی ،ْ بھگوڑے ہیں ،ْ پرویز رشید

اتوار 22 جولائی 2018 20:40

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹرپرویز رشید نے کہا ہے کہ چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی بلکہ وہ بھگوڑے ہیں۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق انہوںنے کہا کہ بغاوت بہادر لوگ کرتے ہیں ،چوہدری نثار بھگوڑے ہیں جو دم دبا کر بھاگ گئے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو کرپشن پر نہیں بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نا اہل کیا گیا ،نواز شریف کی بیٹی اور داماد کو بھی جیل میں ڈال دیا گیا ۔