کرپشن کے خاتمہ کیلئے قوم صالح دیانت دار اور مخلص قیادت کا انتخاب کرے، ابوالخیر محمد زبیر

اتوار 22 جولائی 2018 20:50

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) جمعیت علماء پاکستان کے صدرامیدوارNA-227ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے خیر شاہ پڑ،انصاری محلہ رشی گھاٹ،اسلام آباد چوک اور لطیف آباد ایوب کالونی میں مختلف کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کرپشن کے خاتمہ کیلئے قوم صالح دیانت دار اور مخلص قیادت کا انتخاب کرے ،25جولائی کو گھروں سے نکل کرمرد و خواتین اور بزرگ ووٹ ڈالیں اور شہر کو نفرت اور تعصب کی سیاست سے نجات دلائیں۔

متعلقہ عنوان :