کوئٹہ، تنظیمی ڈسپلن کے خلاف کرنے پرمعصوم میرزئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے، ترجمان پی ایس ایف

اتوار 22 جولائی 2018 21:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2018ء)پی ایس ایف کے صوبائی ترجمان نے اپنے بیان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم میرزئی بار بار تنظیمی ڈسپلن کے خلاف کرنے پر انکی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی ہے , کارکن ان سے کسی بھی قسم کی تنظیمی رابط نہ رکھیں۔