جیکب آبادڈسٹرکٹ جیل کے 300قیدی ووٹ دینے سے محروم

اتوار 22 جولائی 2018 21:10

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2018ء) جیکب آبادڈسٹرکٹ جیل کے 300قیدی ووٹ دینے سے محروم ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے ڈسٹرکٹ جیل میں قید 300قیدی حق رائے دہی سے محروم ہوگئے ہیں کیونکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے قیدیوں کے ووٹ دینے کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں کیے گئے ویسے تو الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹ کاسٹنگ بڑھانے کے لیے ملک بھر میں مہم چلائی گئی تھی ۔