ڈی پی ایس ساہیوال کا اعزاز میٹرک امتحانات کا مجموعی نتیجہ 98.6فیصد رہا
اتوار 22 جولائی 2018 21:50
(جاری ہے)
اسی طرح 111طلبا اور 130طالبات نے ایک ہزار سے زائد نمبر حاصل کئے جو ساہیوال ڈویژن کے تمام سکولوں میں سب سے بہتر ہے ۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سکول اپنی شاندار تعلیمی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مزید تعلیمی اعزازت حاصل کرے گا۔
ساہیوال ایجوکیشن ٹرسٹ کی چیئر پرسن اور کمشنر ساہیوال ڈاکٹر فرح مسعود نے اس شاندار کامیابی پر ڈی پی ایس ساہیوال کے پرنسپل اور تمام اساتذہ کو مبارکباد دی ہے اور ان تعلیمی نتائج کو ان کی شبانہ روز محنت کا ثمر قرار دیتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ سکول انتظامیہ والدین اور طلبا وطالبات کے اعتماد پر ہمیشہ پورا اترے گی ۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.