ملتان میں موسم جزوی طورپر ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

اتوار 22 جولائی 2018 21:50

ملتان۔ 22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طورپرابرآلودرہے گا،اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38.1اورکم سے کم 30.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔

(جاری ہے)

صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 69فیصداورشام 5بجے 49فیصدتھا۔آج سوموار کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر25منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :