Live Updates

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا سینئر صحافی پرویز بشیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار

اتوار 22 جولائی 2018 22:50

لاہور۔22جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،چوہدری محمد سرور،جہانگیر ترین ، فواد چوہدری،شفقت محمود،منزہ حسن، سید صمصام علی بخاری، عبدالعلیم خان،نعیم الحق،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ، اعجازاحمدچوہدری ،ڈاکٹر یاسمین راشد، نعمان چٹھہ ، عندلیب عباس، ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ ،ڈاکٹرزرقا تیمور ، ثنیہ ساجد، مسرت چیمہ، سارہ احمد ، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،ملک اعظم ،شوکت علی بھٹی، فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس ، سعدیہ سہیل ،ڈاکٹر نوشین حامد معراج،حماداعوان نے روز نامہ جنگ کے ایڈیٹر رپورٹنگ پرویز بشیر کی والد ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات