فلم ’’بدلہ ‘‘ کی عکسبندی مکمل

پیر 23 جولائی 2018 12:28

فلم ’’بدلہ ‘‘ کی عکسبندی مکمل
ممبئی ۔23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور تاپسی پنو کی فلم ’’بدلہ ‘‘ کی عکسبندی مکمل ہو گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سوجوئے گھوش نے فلم کی عکسبندی مکمل کرتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ فلم کی عکسبندی کے آخر میں دل بری طرح ٹوٹ جاتا ہے، فلم کی ٹیم نے اس کے لئے بہت محنت کی ہے جس میں امیتابھ بچن اور تاپسی پنو نے عمدہ اداکاری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ فلم کی کہانی پراسرا قتل پر مبنی ہے جس کی عکسبندی سکاٹ لینڈ میں کی گئی ہے، فلم آئندہ سال کے آغاز میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :