فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کے لندن شیڈول کی عکسبندی مکمل

پیر 23 جولائی 2018 12:28

فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کے لندن شیڈول کی عکسبندی مکمل
ممبئی ۔23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’ہائوس فل 4‘‘ کے لندن شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ساجد خان نے ٹویٹر پر اداکارہ کریتی سینن، فرح خان، پوجا ہیج اور کریتی کھربنڈا کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فلم کے پہلے شیڈول کی عکسبندی مکمل کر لی گئی ہے، فلم میں اداکار اکشے کمار، رتیش دیش مکھ، بوبی دیول، چنکی پانڈے اور دیگر شامل ہیں، فلم آئندہ سال 26اکتوبر کو ریلیزکی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :