عمران خان کو لگتا ہے کہ وہ خُدا ہیں
میں ان سے اکثر کہتی تھی کہ آپ کا حقیقی زندگی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ریحام خان کا غیر ملکی جریدے کو انٹرویو
سمیرا فقیرحسین پیر 23 جولائی 2018 14:22
(جاری ہے)
میں اکثر عمران خان کو کہتی تھی کہ آپ کسی ٹاور پر بیٹھی ایک رپنزل کی طرح ہیں جس کا حقیقی زندگی سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔ ریحام خان نے کہا کہ عمران خان انتہائی خود پسند ہیں جن کے ذہن میں صرف وزیراعظم بننے کی ایک خواہش ہے۔
ریحام خان نے اپنی کتاب میں بھی یہ لکھا کہ عمران خان خود کو خُدا سمجھتے ہیں، میں نے عمران خان سے اس لیے شادی کی کیونکہ مجھے ان پر اور ان کے مشن پر اعتماد تھا لیکن یہ سب جعلی ہے۔ریحام خان نے دی سنڈے ٹائمز میں شائع اس انٹرویوز کی تصاویر کو بھی ری ٹویٹ کیا اور کہاکہ کیا پاکستانیوں کو منافقت پسند ہے؟ میرے مکمل انٹرویو کی تصاویر، ان لوگوں کے لیے جو میرے انٹرویو کے لنک تک رسائی حاصل نہیں کرسکے۔ خیال رہےکہ عام انتخابات 2018ء سے دو روز قبل ریحام خان کے اس انٹرویو کو بھی سیاسی رنگ دیا جارہا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ریحام خان نے جان بوجھ کر اپنے انٹرویو میں عمران خان کے خلاف باتیں کیں تاکہ الیکشن نتائج اثر انداز ہو سکیں۔مزید اہم خبریں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
-
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
-
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
-
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
-
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
-
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.