انتخابات 2018 ء میںبنے والی حکومت مخلوط اور آزاد امیدوار کی اہمیت اہم ہو گی
مسلم لیگ‘ تحریک انصاف ‘پیپلز پارٹی‘ ایم ایم اے سمیت آزاد امیدواران کے درمیان سخت مقابلہ نظر آتا ہے
پیر 23 جولائی 2018 14:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جمہوری نظام کہ تحت ہونے والے گیارویں انتخابات کے نتیجہ میں نئی بننے والی حکومت مخلوط اور آئندہ یہ حکومت بھی چوں چوں کا مربہ ہوگی عوامی خواہشات پھر چکنا چور ہوں گی ان انتخابات میں مسلم لیگ‘ تحریک انصاف ‘پیپلز پارٹی‘ ایم ایم اے سمیت آزاد امیدواران کے درمیان سخت مقابلہ نظر آتا ہے اگرچہ عدالتی فیصلوں خود کش بم دھماکہ گرمی کی شدت نے انتخابی مہم کو بری طرح متاثر کر کے رکھا ہوا ہے تاہم انتخابات میں گھنٹوں کی بات رہ گئی ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ‘ صوبہ سرحد میں تحریک انصاف ‘ایم ایم اے ‘ اے این پی کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے ‘صوبہ سندھ میں ابھی تک پیپلز پارٹی صف اول پر اس کے ساتھ ایم کیو ایم ‘پاک سر زمین ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں صوبہ بلوچستان میں مذہبی حلقہ ایم ایم اور کچھ دیگر مظبوط پوزیشن میں اب تک کی صورت حال میں انتخابات 25 جولائی 2018 نتائج کے مطابق تحریک انصاف 80 سے 110 نشستیں‘ مسلم لیگ نواز. 50 سے 70 کے درمیان پیپلز پارٹی 30 سے 40 ایم ایم اے 20 سے 30 آزاد امیدوار 30 سے 40 تک ان کے علاوہ دیگر کئی چھوٹی جماعتیں 5 /7نشستوں پر کامیابی نظر آتی ہے انتخابات تک یہ تجزیاتی رپورٹ اوپر نیچے جا سکتی ہے اچانک کسی بڑی تبدیلی پر کچھ نہیں کہا جاسکتا-
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.