زیادہ لسٹ اے سنچریاں، بابر اعظم نے مہندرا سنگھ دھونی کا ریکارڈ توڑ دیا
نوجوان بلے باز نے زمبابوے کیخلاف کیریئر کی آٹھویں سنچری بھی سکور کی تھی
پیر 23 جولائی 2018 15:07
(جاری ہے)
ٹیسٹ اوپنر سلمان بٹ اب تک 192لسٹ اے میچز کی190اننگز میں 44.98 کی اوسط سے 7873رنز سکور کرچکے ہیں جس میں22سنچریاں اور41نصف سنچریاں شامل ہیں ۔
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے بازکامران اکمل نے 330لسٹ اے میچز میں21سنچریوں کےساتھ چوتھی پوزیشن سنبھال رکھی ہے ، ایشین بریڈمین ظہیر عباس323لسٹ اے میچز میں19سنچریاں سکور کرکے پانچویں جبکہ سابق ٹیسٹ اوپنر سلیم الہی محض141لسٹ اے میچز میں 18سنچریاں سکور کرکے چھٹے نمبر پر موجود ہیں ۔ سابق ٹی ٹونٹی کپتان محمد حفیظ318میچز میں 17 لسٹ ا ے سنچریوں کے ساتھ مشترکہ طور پر ساتویں ،ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد ،سابق ون ڈے کپتان اظہر علی اور سابق کپتان اورآل راﺅنڈر شعیب ملک 16،16لسٹ اے سنچریاں سکور کرکے مشتر کہ طور پر آٹھویں جب کہ سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف اور سابق ٹیسٹ اوپنر رمیز راجہ15، 15لسٹ اے سنچریاں سکور کرکے مشتر کہ طور پر نویں نمبر پر موجود ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.