ریحام خان نے عمران خان پر اب تک کا سب سے بڑا الزام عائد کر دیا
مجھے ایک بچی کا فون آیا اور اس نے کہا کہ عمران خان نے مجھے بہلا کر میرے ساتھ جنسی مراسم رکھے اور میں ان کے خلاف عدالت جانے کو بھی تیار ہوں، ریحام خان کا اپنے آڈیو پیغام میں انکشاف
مقدس فاروق اعوان پیر 23 جولائی 2018 15:38
(جاری ہے)
ریحام خان کا کہناتھا کہ عمران خان اس کے والد کی جگہ ہے اور وہ نوجوان لڑکی شائد توقع بھی نہیں کر رہی تھی کہ ایسا ہو جائے گا۔
وہ شدید صدمے میں تھی۔عمران خان نے بچی کا ناجائز فائدہ اٹھایا اور اس کے ساتھ جنسی مراسم رکھے ،اس کو بہلا پھسلا کر ایسا کیا گیا ، ریحام خان کا کہنا تھا کہ وہ بچی عدالت میں بھی گواہی دینے کیلئے تیارہے ۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمت کی ہے اور اب ہمیں کسی سے ڈرنا نہیں ہے۔یاد رہے عمران خان کی دوسری سابق اہلیہ ریحام خان نے عمران خان سے طلاق ملنے کے بعد ان پر کئی الزامات عائد کیے۔ ریحام خان نے ایک کتاب بھی لکھی جس میں عمران خان پر سنگین قسم کے الزامات عائد کیے۔ ریحام خان کی کتاب کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس کے 30 چیپٹرز ہیں ۔ ابتدائی ابواب میں ریحام خان کی شروع کی زندگی اور خاندان کی یادیں ہیں ۔جب کہ اس کتاب میں عمران خان سے متعلق بھی کئی انکشافات کیے گئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.