منہاج القرآن لیاقت آباد کالج اور ریڈ فائونڈیشن کالج ڈھیر ی وٹاں کی میٹرک امتحان میں شاندار کامیابی

پیر 23 جولائی 2018 16:56

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) منہاج القرآن لیاقت آباد کالج اور ریڈ فائونڈیشن کالج ڈھیر ی وٹاں نے میٹرک امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔

(جاری ہے)

اہلیان علاقہ میں خوش کی لہر دوڑ گئی ، عوامی ، سماجی اور تعلیمی حلقوں کا کہنا ہے کہ دونوں سکولز اعلی تعلیم لوگوں کے گھر کی دہلیز پر مہیا کررہے ہیں ۔عام آدمی کے بچے بھی معیاری تعلیم آراستہ ہورہے ہیں جس پر سکولز کے سربراہان اور اساتذہ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اعلی نتائج حاصل کرنا لائق تحسین اور خوش آئیندہے اور امید کرتے ہیں کہ آئندبھی اسی طرح بہتر سے بہتر نتائج دینے میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :