ممبر سی یو جے چوہدری عزرم اقبال، چوہدری سجاد آف پوٹھی ، سعد چوہدری کا چوہدری اظہر حسیب آف دھریا کے بیٹے عدنان اظہر کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

پیر 23 جولائی 2018 16:56

بھمبر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) ممبر سی یو جے چوہدری عزرم اقبال، چوہدری سجاد آف پوٹھی ، سعد چوہدری نے چوہدری اظہر حسیب آف دھریا کے بیٹے عدنان اظہر کی اچانک وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت اورپسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ۔