بنک آف پنجاب کے سابق چئیرمین عبدالغفور مرزا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے

پیر 23 جولائی 2018 17:34

بنک آف پنجاب کے سابق چئیرمین عبدالغفور مرزا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) بنک آف پنجاب کے سابق چئیرمین عبدالغفور مرزا پیرکوحرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

ان کی نمازجنازہ آج(منگل کو) ایچ الیون قبرستان میں صبح 11 بجے اداکی جائے گی۔ مرحوم زرعی ترقیاتی بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر کے طورپرفرائض سرانجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :