خیبر پختونخوا فٹ سال چمپئن شپ روواں سال ستمبر میں پشاور میں کھیلی جائیگی

پیر 23 جولائی 2018 18:43

خیبر پختونخوا فٹ سال چمپئن شپ روواں سال ستمبر میں پشاور میں کھیلی جائیگی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2018ء) خیبر پختونخوا فٹ سال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبر پختونخوا فٹ سال چمپئن شپ روواں سال ستمبر میں پشاور میں کھیلی جائے گی خیبر پختونخوا فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری معین الدین نے بتایا کہ چمپئن شپ میں 8 ڈویژن کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پشاور، بنوں، ہزارہ، مالاکنڈ، کوہاٹ، مردان اور ڈی آئی خان شامل ہیں، انہوں نے کہا کہ ان ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :